سیا ست کیا ہے۔۔۔۔پروفیسر جے پی چوہدری

معاشی ، معاشرتی، تہذیبی، تمدنی اور ثقا فتی اعتبار سے سیاسی عمل میں مصروف بالادست طبقات کی طرف سے جبر و اِستحصال، اِستعماریَّت، آمریَّت، رُجعت پسندی اور ہر طرح کی بالا دستی کی برقراری اور اِستقرار کے لیئے کی جانے والی جِدّو جُہد اور معاشی، معاشرتی، تہذیبی، تمدنی اور ثقافتی اعتبار سے سیاسی عمل میں مصرُوف زیر دست طبقات کی طرف سے جبرو اِستحصال، اِستعماریَّت، آمریَّت، رُجعت پسندی اور ہر طرح کی بالا دستی کے خاتمے کے لیئے کی جانے والی جِدّ و جُہد کو سیاست کہتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں